پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ایس ایس پی ناصر آفتاب کو خیرپور کو امن کا گہوارہ بنانے پر خراج تحسین
جمعرات 5 مارچ 2015 17:43
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے صدر زاہد حسین راجپوت نے کہا ہے کہ خیرپور ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے والے ایس ایس پی ناصر آفتاب ۔
(جاری ہے)
ایس پی ساجد کھوکھر ،ایس پی سٹی مسعود بنگش سمیت دیگر پولیس افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی جانب سے بارہ مارچ کو ایک عظیم الشان تقریب منعقد کی جائے گی جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو شیلڈز پیش کی جائیں گی ۔
پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زاہد حسین راجپوت کا کہنا تھا کہ قوموں کی تقدیر اور علاقے کی ترقی امن و امان کی بہتر صورتحال پر منحصر ہے خیرپور ضلع میں امن قائم ہونے سے کاروباری حضرات سکون سے انویسٹمنٹ کر رہے ہیں تاکہ خیرپور ضلع ترقی یافتی شہروں میں شمار ہو ۔اجلاس میں لالا عبدالغفار شیخ۔شاہنواز میمن،مجاہد حسین راجپوت۔اعجاز وسان۔صوفی اسحاق سمیت دیگر نے شرکت کی ۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت