خیرپور ۔ رشوت لینے کے الزام میں مطلوب ملزم محکمہ تعلیمکا ملازم وحید علی رند گرفتار

جمعہ 24 اپریل 2015 14:28

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) اینٹی کرپشن پولیس نے خیرپور کے سرکل آفیسر مختار لاشاری اور لالہ محمد دین پٹھان کی قیادت میں رشوت لینے کے الزام میں مطلوب ملزم محکمہ تعلیم کے ملازم وحید علی رند کو اکاؤنٹس آفس کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد اینٹی کرپشن کورٹ سکھر میں پیش کرنے کے بعد جیل منتقل کردیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں