پنوں عاقل: سیلاب متاثرین کی امدادی گاڑی الٹ گئی ، ڈرائیور زخمی

جمعرات 6 اگست 2015 15:07

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) پنوں عاقل سے سیلاب متاثرین کا سامان لے کر آنے والی مزدا گاڑی خیرپور لاڑکانہ پل کے قریب گاؤں علی نواز سیال میں گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور غلام نبی زخمی ہوگیا علاقے کے لوگوں نے ڈرائیور کو نکالا گیا جسے راضی ویرو پوائنٹ پر قائم طبی کیمپ میں فرسٹ ایڈ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں