مظہر پٹرولیم جی ٹی روڈ پرگذشتہ روز کرنٹ حادثہ میں جاں بحق

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 13 اگست 2015 22:33

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)مظہر پٹرولیم جی ٹی روڈ پرگذشتہ روز کرنٹ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے ملک النضام انور کو موضع لمے شریف میں سپرد خا کردیا گیا نمازجنازہ مولانا نوید اقبال بھگوال نے پڑھائی اس موقع پر نمایاں پر پیر سید صاحبر حسین شاہ،سید غلام نبی شاہ،سید شہزاد ہ حسین شاہ،سابق ناظم ملک امجد بھگوال،سابق نائب ناظم ملک اشفاق ڈوگہ،سابق کونسلر ملک بشارت گولڑہ ہاشم،سابق کونسلر ملک زہد حسین پنڈی ہاشم،سابق ضلع کونسل ممبر ملک انور لہڑی،ملک فیاض لہڑی،ملک آفتاب حسین لمے،حافظ ساجد حسین پنڈی ہاشم،ملک صفدر شہریا،ملک محمدنواز،ملک اقبال،ملک فیض الحق گولڑہ،ملک غلام حیات،مولانا محمداشرف،حافظ عبدالقادر،ملک بشیر پنڈی ہاشم،ملک عامر نواز،حافظ شہباز پٹواری اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں