خیرپور: کچے کے علاقے گوٹھ ملن سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

بدھ 9 ستمبر 2015 16:29

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)خیرپورمیں کچے کے علاقے سے خاتون سمیت 3نامعلوم افرادکی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق لاشیں کچے کے علاقے گوٹھ ملن سے ملی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہناہے کہ مقتولین کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں، شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں