خیرپور، پولیس کی مینہل کلہوڑو میں کارروائی ،سانحہ درازہ شریف کے نامزدملزم سمیت 5افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
ہفتہ 14 نومبر 2015 15:32
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) خیرپور پولیس نے درازہ شریف سانحہ کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے گاؤں مینہل کلہوڑو میں کاروائی کرکے نامزدملزم سمیت 5افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔خیرپور مییں سانحہ رازہ شریف میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی خیرپورپیرمحمدشاہ کے مطابق پولیس نے خیرپورکے نواحی گاؤں مینہل کلہوڑ میں کارروائی کرکے مقدمہ میں نامزد ایک اور ملزم اختیار ولد بلاول جو نیجو، ملزمان کے سہولت کار ساجد ولد غوث بخش کلہوڑو، اعجاز ولد خادم جونیجو سمیت5ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ملزمان کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف ایک عدد رپیٹر اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سے دو واقعہ میں براہ راست ملوث ہیں جن کی گرفتاری کیلئے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے، دوسری جانب 11 گرفتار ملزمان کو عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم