خیر پور، غر یب آ باد کا لو نی میں عا بدہ حسین کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئیں

منگل 15 دسمبر 2015 15:43

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء) غر یب آ باد کا لو نی میں عا بدہ حسین کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئیں،سے بتا یا جا تا ہے کہ عا بدہ حسین گھر میں کپڑے د ھو ر ہی تھیں کہ وا شنگ مشین چلتے چلتے بند ہو گئی عا بدہ نے وا شنگ مشین کو چیک کیا تو اسے کر نٹ لگا جیسے اسپتال لے جا یا گیا مگر وہ جا نبر نہ ہو سکی اور جا ں بحق ہو گئی 30سا لہ عابدہ کی نعش جب گھر پہنچی تو گھر میں کہر ام بر پا ہو گیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں