تحریک انصاف (ن) لیگ کو بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیگی‘ یاسر گیلانی
پیر 2 مارچ 2015 14:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کی عوام کو جمہوریت کے ثمرات سے محروم کر رکھا ہے ،مقامی حکومت کے بغیر جمہویت پھل پھول نہیں سکتی، (ن) لیگ آمریت کی کوکھ میں پلنے والی آمرانہ جماعت ہے جس نے ملک میں آمریت نافذ کر رکھی ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ کی مرکزی کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ کارنر میٹنگ کے دوران کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف (ن) لیگ کو بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار نہیں کرنے دے گی۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا اور عوام کے حقوق کی ترجمانی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو روٹی اور بجلی میسر نہیں مگر حکمران ”پل اور سڑکیں “بناکر گورننس اور عوامی خدمت کے دعویٰ کررہے ہیں جو سب سے بڑافراڈ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
۱آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کے افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد سے نوازا
رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا
ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سول ایوی ایشن کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار