لاہور: دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، 5 افراد ڈوب گئے

منگل 3 مارچ 2015 16:32

لاہور: دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، 5 افراد ڈوب گئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : لاہور میں سگیاں پل کے قریب دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا ، بند ٹوٹنے کے باعث 5 افراد دریا میں ڈوب گئے، تاہم امدادی ٹیمیں لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں