دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 4 مارچ 2015 13:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد27400کیوسک اور اخراج 30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 28400کیوسک اور اخراج 28400 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد48900کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 53100کیوسک اور اخراج 43900 کیوسک ، بیراج جناح آمد73700کیوسک اور اخراج 66500کیوسک،چشمہ آمد67200کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ آمد62100 کیوسک اور اخراج53700کیوسک، پنجند آمد19800کیوسک اور اخراج 17300کیوسک،گدو آمد 89200کیوسک اوراخراج 85600کیوسک، سکھر آمد 69400 کیوسک اور اخراج45200کیوسک، کوٹری آمد3200کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل، تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1439.39فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.251ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1101.55 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.648ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 647.60فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.224ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں