گورنر پنجاب کی نامزدگی سینیٹ الیکشن کے فوری بعد کردیا جائے گا،ذرائع

بدھ 4 مارچ 2015 23:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) گورنر پنجاب کی نامزدگی سینیٹ الیکشن کے فوری بعد کردیا جائے گا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور ہوا اور گورنر پنجاب کے تین ناموں میں سے ایک کو فائنل کیا گیا ہے جس کا اعلان وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں