خواتین اراکین وکٹری کا نشان بنائے اسمبلی احاطے میں داخل ہوئیں

جمعرات 5 مارچ 2015 13:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات کے سلسلہ میں پنجاب اسمبلی میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آنیوالی حکومتی اراکین وکٹری کا نشان بنائے اسمبلی احاطے میں داخل ہوئیں۔

(جاری ہے)

سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے آنے والی خواتین اراکین اسمبلی کی اکثریت احاطے میں موجود میڈیا نمائندگان کو دیکھ کر وکٹری کا نشان بناتی اور پھر ایوان میں داخل ہوتیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں