وزیر اعلیٰ شہباز شریف 8ماہ 23روز بعد پنجاب اسمبلی آئے

جمعرات 5 مارچ 2015 14:32

وزیر اعلیٰ شہباز شریف 8ماہ 23روز بعد پنجاب اسمبلی آئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 8ماہ اور 23روز بعد پنجاب اسمبلی آئے جہاں انہوں نے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

وزیرا علیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے دوران مجموعی طور پر 6اجلاسو ں میں شرکت کی ۔ پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان نے دوسرے اور چھٹے سیشن کے دوران دو ‘دو مرتبہ ‘ پہلے اور ساتویں سیشن کے دوران ایک ‘ ایک مرتبہ اجلاس میں شرکت کی ۔ جبکہ وہ بجٹ سیشن کے دوران بھی ایک مرتبہ ایوان میں آئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں