ناروے پولیس آفیسرز کے 4رکنی وفد کی آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سے ملاقات

جمعرات 5 مارچ 2015 23:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) ناروے پولیس آفیسرز کے ایک 4رکنی وفد نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وفد کچھ دیر آئی جی پنجاب کے ساتھ رہا اورملاقات کے دورن دونوں ملکوں کی پولیس ورکنگ اورباہمی دلچسپی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں