لاہور،ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق لاشیں ہسپتال منتقل

ہفتہ 7 مارچ 2015 21:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے‘ لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو لاہور کے علاقے سندر کے قریب رائیونڈ روڈ پر ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ماں اور 3 بچی شامل ہیں۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں