اداکارہ میرا چاند سی بھابھی لانے کی تیاریوں میں مصروف

اتوار 8 مارچ 2015 13:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اداکارہ میرا کی اپنی شادی کا منصوبہ تو لٹک گیا ہے مگر وہ اپنے بھائی کی شادی کے لئے سرگرم ہو گئی ہیں، اور آجکل چاند سی بھابھی لانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ وہ ایک اچھی نند ثابت ہونگی۔میرا نے بتایا کہ ان کی بھاببھی کا تعلق لاہور سے ہے اور بھائی احسن کی دعوت ولیمہ اپریل میں لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں ہوگی۔اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میری شادی اسپتال کے پراجیکٹ اور فلموں سے ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں