حکومت سیاحت پر خصوصی توجہ دے تو پاکستان زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے‘ سی ای اوکوتھم
والدین نے بچوں کو پوری دنیا کی سیر تو کرائی ہے لیکن انہیں پاکستان نہیں دکھایا ‘ احمدشفیق کی وفد سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 13:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) کالج آف ٹورازم ‘ہوٹل مینجمنٹ (کوتھم )کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق نے کہا ہے کہ اگر حکومت سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے تو پاکستان زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے ،حکومت اور نجی شعبے کو پاکستانی سیاحت کو دنیا کے نقشے کے اوپر لانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شفیق نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتا لیکن بد قسمتی سے یہاں والدین نے اپنے بچوں کو پوری دنیا کی سیر تو کرائی ہے لیکن انہیں پاکستان نہیں دکھایا ۔
انہوں نے کہا کہ کوتھم سیاحت اور ہاسپیٹلٹی کے شعبوں میں انقلاب لانے کیلئے اپنی ہر ممکن کاوشیں کر رہا ہے لیکن اسکے لئے نجی شعبے کے ساتھ حکومت کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ اسکے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت ایسا شعبہ ہے جسے نظر انداز کیا گیا ہے اگر حکومت اس پر خصوصی توجہ دے تو ہم زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
معیاری موسیقی سے مزین پروگرام الحمراء میلوڈیز میں نوجوان آرٹسٹوں نے مدھر بھرے سنگیت پیش کئے
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
لاہور سے نارووال سفاری ٹرین (کل )چلے گی
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینجمنٹ سسٹم کا آغاز
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اہم اجلاس، ضمنی انتخابات اور پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے سکیورٹی انتظامات ..
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش
چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے مزید 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد سموگ کیس، لاہور اور شیخورہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کی تبدیلی کا حکم
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا، ترجمان
ملک میںمدارس امن وآشتی کے گہوارے ہیں ‘سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی