پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 8 مارچ 2015 13:53

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں