ممتاز قادری کو سزا،سلمان تاثیر کی اہلیہ خاموش نہ رہ سکیں!!!
پیر 9 مارچ 2015 16:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) سلمان تاثیر قتل کیس کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر بیگم آمنہ سلمان تاثیر نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدلیہ کا عدل وانصاف اور قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہونا چاہیے، مذہب اور جذبات سے بالاتر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے، بیگم سلمان تاثیر نے کہا حکومت اور ادارے میرے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کروائیں، ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ مجھے کسی قسم کے دیت کی آفر نہیں ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حرام کی کمائی کھانے سے دعاقبول نہیں ہوتی ‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
پنجاب بھر میں 1434 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق ،1549زخمی ہوئے
وکلا پر تشدد سوچی سمجھی سازش ہے‘سابق صدر لاہور ہائی کورٹ
امت مسلمہ دنیاوی خرافات میں غرق ہوکر اپنی زندگی کا مقصد بھول چکی ہے‘فرز ند قبلہ اول میمون اسعد تمیمی ..
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت
سندھ، کے پی کے اور بلوچستان کو ملانے والے تباہ شدہ پل کی تعمیر شروع
یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے گمشدہ ذہنی معذور بزرگ ورثا سے ملوا دیا
شادی شدہ جوڑوں ،نوجوان نسل کو چھوٹے خاندان کی اہمیت و افادیت بارے آگاہی وقت کا اہم تقاضا ہے‘ثمن رائے ..
لاہورکا رہائشی نوجوان طالب علم پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل
سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سے امریکی مشن قونصلیٹ اور اینٹی ٹیررازم اسسٹنس پروگرام کے ماہرین کی ملاقات ..
لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونل جج مقرر نہ کرنے پر ہائیکورٹ رجسٹرار کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت