پیڈمک 3سے 5اپریل کے دوران ایکسپو سنٹر لاہور میں پنجاب انڈسٹریل ایکسپو 2015کا انعقاد کرے گی‘ایس ایم تنویر
پیر 9 مارچ 2015 16:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پیڈمک 3سے 5اپریل کے دوران ایکسپو سنٹر لاہور میں پنجاب انڈسٹریل ایکسپو 2015کا انعقاد کرے گی، اس نمائش کا مقصد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وژن کے تحت پنجاب میں صنعتی ترقی کو فروغ دینا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیڈمک اس سے قبل انڈسٹریل ایکسپو 2014کا کامیاب انعقاد کر چکی ہے اور اس سال مزید تیاری کے ساتھ بڑے پیمانے پر نمائش منعقد کی جائے گی جس میں لگ بھگ 160مقامی، بین الاقوامی کمپنیوں ، ان کے نمائندگان اور مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔
نمائش کا ایک بڑا مقصد مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنا ہے۔ نمائش کے موقع پر بہت سی تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ایس ایم تنویر نے کہا کہ یہ نمائش دنیا بھر کو پنجاب کی صنعتی قوت سے آگاہ کرنے میں ممدومعاون ثابت ہوگی اور تقریباً ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اس نمائش کو دیکھنے کے لئے آئیں گے۔نمائش میں بین الاقوامی کمپنیاں بشمول آٹوانڈسٹری، فارماسیوٹیکل انڈسٹری اور الیکٹرانک انڈسٹری بھی اپنے سٹال لگائیں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا