لاہور،شہر میں مجموعی طور پر176آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

پیر 9 مارچ 2015 20:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر176آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں38 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں35 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں31 ،شالیمار اور راوی ٹاؤن میں40اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں32 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں