آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کا سا لانہ کنونشن آج الحمراء میں منعقد ہو گا
پیر 9 مارچ 2015 20:47
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کا سا لانہ کنونشن آج الحمراء حال نمبر 1 میں منعقد ہو گاجس کے مہمان خصوصی سپیکر پنجاب اسمبلی اور قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال ہوں گے ۔آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کا سالانہ کنونشن چےئر مین رانا محمد احسن خان کی زیر سرپرستی منعقد ہو گا جس کی صدارت تنظیم کے صدر رانا ابرار حسین کریں گے۔
آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کے سالانہ کنونشن میں جاپان،آسٹریلیا، امریکا،کینیڈا، برطانیہ، آئر لینڈ، سپین، اٹلی،ناروے ، بھارت ، بحرین ، سعودی عرب ، متحدہ عرب عمارات اور جرمنی سمیت دنیا کے 22 ممالک سے لوگ شرکت کریں گے ۔آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کے سالانہ کنونشن کے کوآرڈینیٹر رانا شہزاد اقبال پھول ہیں ۔(جاری ہے)
کنونشن صبح گیارہ بجے شروع ہو کر دو بجے اختتام پذیر ہو گا۔
کنونشن میں راجپوت برادری کے اتحاد و یکجہتی سمیت دیگر مسائل پر بات ہو گی۔آل راجپوت آرگنائزیشن انٹرنیشنل کے صدر رانا ابرار حسین اور جنرل سیکرٹری رانا مقبول احمد خان کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود راجپوت برادری کے لوگ پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال کر امن کا گہوارا بنانے اور ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے حوالے سے بڑے پُر عزم ہیں اور اس سلسلے میں اپنا بھر پور کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..