یوم نسواں تقریب میں عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن اپنے قائد کو شادی کی مبارکباد دیتے رہے

پیر 9 مارچ 2015 21:39

یوم نسواں تقریب میں عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن اپنے قائد کو شادی کی مبارکباد دیتے رہے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) تحریک انصاف کے زیراہتمام یوم نسواں کے حوالے سے تقریب میں گزشتہ روز چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران سٹیج پر کارکن جمع ہو گئے، عمران خان نے کہا کہ میں تقریر کررہا ہوں یہ مجھے شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں