سی آئی اے نواں کوٹ نے جعلی رسیدی ٹکٹیں چھاپ کر فروخت کرنے والے جعلساز گروہ کے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا
پیر 9 مارچ 2015 23:11
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء )سی آئی اے نواں کوٹ نے جعلی رسیدی ٹکٹیں چھاپ کر فروخت کرنے والے جعلساز گروہ کے 2 ملزموں کو گرفتار کر کے ان سے تقریبا 12 لاکھ روپے مالیت کی جعلی رسیدی ٹکٹیں برآمد کرلیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک کو اطلاع ملی کہ فراڈیوں اور جعلسازوں کا ایک ایسا گروہ جو ہر سال کروڑوں روپے کی جعلی رسیدی ٹکٹیں چھاپ کر قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہا ہے لاہور ہائی کورٹ اور دیگر عدالتوں کے ارد گرد جعلی رسیدی ٹکٹیں فروخت کرنے میں سرگرم ہے۔
جس پر ایس پی سی آئی اے نے ڈی ایس پی سی آئی اے نواں کوٹ انور سعید کنگرہ کو اس گروہ کو قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا۔ انور سعید کنگرہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جب اس گروہ کے ملزموں کی گرفتاری پر کام شروع کیا تو انہیں پتہ چلا کہ گروہ کے ملزمان جبران وغیرجعلی رسیدی ٹکٹوں کی فروخت کا دھندہ منظم انداز میں کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
جس پر پولیس ٹیم نے ریڈ کر کے دکان نمبر6 سے ملزموں محمد ندیم اور اویس ندیم کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم جبران موقع سے بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے قریبا 12 لاکھ روپے مالیت کی جعلی رسیدی ٹکٹیں، کمپیوٹر، پرنٹر اور پرنٹنگ میں استعمال ہونے والا میٹریل برآمد کر لیں ہیں ۔ ملزمان ایک عرصہ سے جعلی رسیدی ٹکٹیں چھاپ کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے جعلساز اور فراڈیوں کے گروہ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لئے نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیاہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار