عالمی برادری دیرینہ تنازعات کے فوری حل پر توجہ دے،آرمی چیف،
اس مقصد کیلئے مناسب طریقہ کار مرتب کیا جائے تاکہ مستقبل میں عالمی جنگ کے امکانات ختم کئے جاسکیں، لاہور میں انفنٹری ڈویژن کا دورہ
پیر 9 مارچ 2015 00:18
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری دیرینہ تنازعات کے فوری حل پر توجہ دے اور اس مقصد کیلئے مناسب طریقہ کار مرتب کیا جائے تاکہ مستقبل میں عالمی جنگ کے امکانات ختم کئے جاسکیں ۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف نے لاہور میں انفنٹری ڈویژن کا دورہ کیا اور اس کے جوانوں کو سو سال قبل ہونے والی عالمی جنگ اول کے دوران خدمات پر خراج تحسین پیش کیا آرمی چیف نے کہا کہ عالمی جنگ ہمیں اس ضرورت کا احساس دلاتی ہے کہ تنازعات کے حل کیلئے موثر اور ٹھوس طریقہ کار ہونا چاہیے جس کی عدم موجودگی کے باعث سو سال قبل عالمی جنگ ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ عالمی جنگ ہمیں تیار رہنے اور اپنی عسکری صلاحیت کو بہتر بنانے کا پیغام بھی دیتی ہے لیکن ہمیں جنگ کی بجائے امن کے تحفظ کیلئے کام کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے فوری اقدامات کرے یہ تنازعات طویل عرصہ سے حل طلب ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا