لاہور :این اے 122 : ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کے‌خلاف سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد

بدھ 11 مارچ 2015 13:04

لاہور :این اے 122 : ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کے‌خلاف سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : : ایاز صادق نے این اے 122 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے یہ موقف دیا تھا کی کاؤنٹر پیپرز کی چھان بین کرنے کا اختیار محض الیکشن کمیشن کو ہے نادرا کس قانون کے تحت تصدیق کرے گا. جس پرٹربیونل جج نے ایاز صادق کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے اور ووٹوں کی تصد یق نادرا سے کروانے کا حکم برقرار رکھا ہے.

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں