ہالی ووڈ ‘اینی میٹیڈ فلم” ہوم“ رواں ماہ27 تاریخ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

بدھ 11 مارچ 2015 14:10

ہالی ووڈ ‘اینی میٹیڈ فلم” ہوم“ رواں ماہ27 تاریخ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ کی اینی میٹیڈ فلم” ہوم“ رواں ماہ 27 تاریخ کو نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے، فلم میں معروف گلوکارہ ، جینیفر لوپیز بھی اپنی آواز کا جادو جگا رہی ہیں، فلم کے گانے فیل دی لائٹ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں