سائرہ ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دیں

بدھ 11 مارچ 2015 14:45

سائرہ ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ البم میں کل دس گانے شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دس گانوں کے میوزک ٹریک بن گئے ہیں۔ چند روز تک گانوں کی ریکارڈنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پہلے البم بھی لوگوں نے پسند کئے ہیں، یہ بھی پسند کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں