فیصل ٹاون: گارڈ کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بدھ 11 مارچ 2015 16:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) فیصل ٹاون کے علاقے میں شو روم کے سیکیو رٹی گارڈ کی فائرنگ سے 3 تاجر ہ جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کی گارڈ نے نوکری سے نکالے جانے پر رنجش کے باعث فائرنگ کی۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے افراد عدیل، شفقت اور ظہیر کی میتیں اس وقت جناح ہسپتال میں پڑی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں