ڈاکٹر نثار احمد میڈیکل آفیسر ایل ڈی اے تعینات

بدھ 11 مارچ 2015 17:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے تقرری کے منتظر ڈاکٹر نثار احمد کو میڈیکل آفیسر(مردانہ)تعینات کر دیا ہے اورڈاکٹر رخسانہ ملک میڈیکل آفیسر(زنانہ) سے اس عہدے کا چارج واپس لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹر )آمنہ منیر نے ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد فیصل عنایت کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ون میں تعینات کر دیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں