لاہور، شادیوال چوک پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اْلٹ گئی 3خواتین سمیت 10افراد زخمی

جمعرات 12 مارچ 2015 12:59

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) لاہور شادیوال چوک پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اْلٹ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے دوران 3خواتین سمیت 10افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں