پوری قوم دہشت گردوں کوشکست فاش دینے کا تہیہ کر چکی ہے، شہباز شریف
جمعرات 12 مارچ 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، انتہا پسندی او ر فرقہ واریت ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ انشاء اللہ پاکستانی قوم کی حمایت سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کے ناسور کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرکے ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ پاکستان کی قومی قیادت کے اتفاق رائے سے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور دہشت گرد ی و فرقہ واریت کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
پنجاب میں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیز رفتاری سے موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ صوبے میں ضروری قانون سازی کرکے سزاؤں کو سخت کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردوں کوشکست فاش دینے کا تہیہ کر چکی ہے۔(جاری ہے)
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کارروائی جا ری ہے۔ ملک وقوم کی ترقی کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنی ہے۔
بہادرقوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں جس کی مثال نہیں ملتی۔ بے گناہ اور معصوم پاکستانیوں کا خون بہانے والے سفاک درندے عبرتناک انجام کو پہنچیں گے۔ شہداء کا خون رنگ لائے گا او ر وطن امن وسلامتی کا گہوارہ بنے گا۔وزیراعلیٰ آج یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی میں ملک سلطان محمود ہنجرا، دانیال عزیز اورجاوید علی شاہ شامل تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں167 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،ترجمان
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا