2018ء لوڈشیڈنگ فری سال ہوگا‘ صوبائی وزیر تعلیم

جمعہ 13 مارچ 2015 22:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ 2018ء میں لوڈشیڈنگ فری سال ہوگا۔ یہ سیاسی وعدہ نہیں ہمارا فرض ہے۔

(جاری ہے)

شہروں میں 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈسٹری کا پہیہ بھی چلانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں