پنجاب کاہفتہ صفائی مشن دوسری مرتبہ پھر ملتوی

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:58

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) سیکشن آفیسر کی جانب سے صوبہ بھر کی ٹی ایم ایز کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر 16 مارچ سے شروع ہونیوالا صفائی ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی دارلحکومت اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے وابستہ ایک آفیسر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے ہفتہ صفائی کیلئے 9 اپریل‘ بعد ازاں 16 اپریل کی تاریخ دی تھی جو منسوخ کردی گئی ہے۔تاہم نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں