پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے بلڈنگز سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم
ہفتہ 14 مارچ 2015 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)محکمہ تعلیم نے حکومت ہدایت کی روشنی میں پنجاب بھر کے 32 اضلاع میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی عمارتوں کے سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ حکومت نے یہ اقدام حالیہ بارشوں میں متعدد پرائیویٹ سکولوں کی چھت گرنے کے نتیجہ میں بچوں کے جان بحق ہونے کے واقعات پیش آئے تھے۔
محکمہ تعلیم کے سینئر آفیسر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء کو مزید بتایا کہ تمام ضلعی افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں نجی سکولوں کے سرٹیفکیٹ چیک کرکے ان کی مفصل رپورٹ حکومت کو بھجوائیں اور خستہ حال پرائیویٹ سکولوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کریں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ، قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق بات چیت
لیسکو رچنا ٹائون سب ڈویژن کی کارروائی ،ایمبرائیڈری یونٹ میں بجلی چوری پکڑی گئی
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات، ویڈیو وائرل
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
رائیونڈ،انویسٹی گیشن پولیس کی پھرتیاں ڈکیتی کی وار دات میں ملزم گرفتار مدعیوں کو خبر نہیںملزمان جعلی ..
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دے دیا
وزیر اعلی پنجاب کابنیادی مرکز صحت شامکے بھٹیاں اپ گریڈ یشن پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا