ہدایتکار الطاف حسین فلمی یادوں پر مبنی کتاب لکھیں گے

اتوار 15 مارچ 2015 11:56

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) سینئر ہدایتکار الطاف حسین نے لالی ووڈ انڈسٹری سے جڑی یادوں اور واقعات کو کتابی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

الطاف حسین 85 سے زائد فلموں کی ہدایتکاری کر چکے ہیں جن میں سے اکثر کامیاب رہی ہیں۔ ہدایتکار الطاف حسین کے مطابق فلم انڈسٹری کی کہانی پر مبنی یہ کتاب ان کی یادداشتوں پر مشتمل ہو گی جس میں لالی ووڈ کے سنہری دور اور یادگار قصوں کو شامل کیا جائے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں