خودکش دھماکے کے بعد یوحنا آباد کے رہائشیوں نے نہتے شہریوں پر تشدد شروع کردیا

اتوار 15 مارچ 2015 16:12

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) یوحنا آباد کے رہائشیوں نے نہتے شہریوں اور راہگیروں کو بھی مارا اور سخت بدتمیزی کی اور مارنا شروع کردیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق مشتعل لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم سانحہ کوٹ رادھا کشن کا بدلہ لیں گے جس کے عوض انہوں نے دو افراد کو پکڑ کر زندہ جلادیا ہے اور ہم اپنا بدلہ لیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں