یوحنا آبادخود کش دھماکے،مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج
پیر 16 مارچ 2015 12:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں ہونے والے خود کش دھماکوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، دونوں دھماکوں کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔یوحنا آباد میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے دوعلیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مقدمات پادری اور فادر فرانسس گلزار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
(جاری ہے)
دونوں مقدمات میں 7 انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج ہوئے، جس میں 302، 324، اور 109 سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
پولیس کے مطابق ایک مقدمہ 15/389پادری ارشاد کی مدعیت میں درج کیا گیا، جب کہ دوسرا مقدمہ 15/390 فادر فرانسز گلزار کی مدعیت میں درج کیا گیا، واضح رہے کہ اتوار کے روز یوحنا آباد خودکش دھماکوں میں 15افراد جاں بحق، جب کہ 60 سے زیادہ زخمی ہوئے، دھماکوں کے بعد مشتعل عوام نے دو مشتبہ افراد بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا دیا۔ تاہم مذکورہ واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکالاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
سپریم کورٹ ضمنی انتخابات میں دھاند لی کا نو ٹس لے‘فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند