قطر پاکستان میں امن اور ترقی کا خواہاں ہے ،سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ‘ صقربن مبارک
پیر 16 مارچ 2015 14:54
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) پاکستان میں تعینات قطر کے سفیر صقربن مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، قطر کے امیر آئندہ ہفتے پاکستان کے دورہ پر آئیں گے اوراس موقع پر مختلف منصوبوں بارے تبادلہ خیال اور مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط بھی کئے جائینگے۔
(جاری ہے)
مقامی ہوٹل میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں ، قطر پاکستان میں امن ،ترقی اور خوشحال کا خواہاں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان قطر سے ایل این جی لے کر اپنے توانائی کے بحران کو حل کر سکتا ہے اور اس سلسلہ میں ایل این جی کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کے امیر آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آئیں گے جس میں پاکستانی حکام سے مختلف منصوبوں بارے تبادلہ خیال کے علاوہ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 206 ویں روز 7.31 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، بلڈنگ ..
اساتذہ و طلبہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان و ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
کسانوں سے گندم کی خریداری سرکاری ریٹ کے مطابق کی جائے : میاں رشید منہالہ کسان بورڈ پاکستان کا کسان دشمن ..
کاہنہ:فیکٹریوں کا زہریلا دھواں شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
وزیراعلی پنجاب سپورٹ پرائس پر گندم خریداری میں تاخیر کا فوری نوٹس لیں: رانا فاروق سعید
پنجاب بھرمیں1276ٹریفک حادثات میں09افراد جاں بحق1318زخمی ہوئے
وقتی فوائد کی بجائے پائیداری کی سوچ کو فروغ ملنا خوش آئند ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
سب کو مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جو مسلمانون کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ
پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (پیسی) ورکرز ،اُنکے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں بھی ..
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو ..
پولیس کی پتنگ سازی و فروشی کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا