لاہور : اداکارہ میرا نے اپنی نئی خواہش کا اظہار کر دیا۔

پیر 16 مارچ 2015 15:02

لاہور : اداکارہ میرا نے اپنی نئی خواہش کا اظہار کر دیا۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : اداکارہ میرا نے اپنی نئی خواہش کا اظہار کر دیا ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ عبد الستار ایدھی جیسا مقام حاصل کرنا چاہتی ہوں، ان کا کہنا تھا کہ میں سماجی خدمات کابھر پور جذبہ رکھتی ہوں اورسماجی کاموں کے لیے دن رات کوششیں کر رہی ہوں، اور چاہتی ہوں کہ فلاحی کاموں میں عبد الستار ایدھی صاحب کی طرح جانی جاؤں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں