لاہور: سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے جوائنٹ انویسٹیگشن ٹیم تشکیل دے دی

پیر 16 مارچ 2015 17:34

لاہور: سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے جوائنٹ انویسٹیگشن ٹیم تشکیل دے دی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی شہزاد سلطان کریں گے جبکہ آئی بی اور آئی ایس آئی کے نمائندے بھی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں