لاہور:مسیحی برادری صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، بشپ آف پاکستان

پیر 16 مارچ 2015 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ2015ء)۔ بشپ آف پاکستان صادق ڈینئل نے مسیحی برادری کے نام پیغام میں تلقین کی ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

(جاری ہے)

احتجاج ضرور کریں پر قانون کو ہرگز ہاتھ میں نہ لیں نہ ہی املاک کو نقصان پہنچایں۔ جو لوگ تشدد کا راستہ اختیار کر رہے ہیں وہ عیسائت کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ اس وقت ہم سب کو متحد اور پرامن رہ کر دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں