لاہور: یوحنا آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ۔

منگل 17 مارچ 2015 11:29

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ. 2015 ء) : یوحنا آباد میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی جانب سے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے فلیگ مارچ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مارچ میں ایلیٹ فورس کے جوانوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔ امن وامان کے قیام کی غرض سے ہی پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی بھاری تعداد یوحنا آباد میں تعینات ہے۔ رینجرز نے خصوصاً یوحنا آباد سٹاپ پر سکیورٹی سنبھال رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں