لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

منگل 17 مارچ 2015 16:29

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد متوقع طور پر ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فی صد اضافہ کیا جائے گا جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے.

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں