چینوٹ ، سرگودھااور بہاولپور کے کمیونٹی سکولوں نے انٹر سکولز ہم نصابی مقابلے جیت لئے
منگل 17 مارچ 2015 17:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ریاض احمد شیخ نے کہا ہے کہ حصول تعلیم سے محروم بے وسیلہ بچوں اور سکولوں سے بھاگے ہوئے بچوں کو دوبارہ تعلیم یافتہ بنانا جہاد سے کم نہیں ہے کیونکہ بنیادی تعلیم ہی ہماری ترقی کی اصل بنیاد ہے ۔ انہوں نے یہ بات انڈر گریجوایٹ سٹڈی سنٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور میں فیڈرل منسٹری آف ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کے زیر اہتمام بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز ( بے کس )سکولوں کے مابین نعت خوانی ، تلاوت اور تقاریر کے صوبائی مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب میں کہی ۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر اختر سابق ایئر مارشل انور محمود خان ، کرنل (ر) اکرام اللہ خان ، محترمہ حمدہ طارق ، پروفیسر تابندہ قمر اور ریجنل ڈائریکٹر بے کس سکولز فیصل شہزاد اعوان کے علاوہ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ریسرچ پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ڈین ڈاکٹر مسز ممتاز اختر نے بھی تقریب سے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی بے کس سکولوں کے توسط سے غیر رسمی تعلیم کے نظام سے منسلک اساتذہ کرام کو سائنس ایجوکیشن میں سپلیشلائزیشن کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام شروع کرے گی۔
مہمانان خصوصی نے اس موقع پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔چینوٹ ، سرگودھااور بہاولپور کے کمیونٹی سکولوں نے انٹر سکولز ہم نصابی مقابلے جیت لیے۔ انٹرسکولز مقابلوں میں بلترتیب تقریر، نظم پڑھنے اور نعت خوانی میں پہلی پوزیشنز حاصل کی۔اس موقع پر یوحنا آباد لاہور میں دہشت گردی کے قابل نفرین واقعہ پر مسیحی بھائیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد
ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا
rاین اے 119کو پیرس بنانے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز منظور
wانٹر میڈیٹ کے امتحانات میں بھی سوالیہ پیپر آئوٹ ہونا شروع
wبزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار
گ*بے سہارا بچوں کو قذافی سیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ دکھانے کا اہتمام
Iصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود ا ور علاج کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی، ملک محمد احمد خان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ ..
چوتھا ٹی ٹونٹی ، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس