لاہور چیمبر 25مارچ کو کیو کنسلٹنٹس کے اشتراک سے مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ورکشاپ منعقد کریگا
منگل 17 مارچ 2015 17:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 25مارچ کو کیو کنسلٹنٹس کے اشتراک سے مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کررہا ہے جس کا مقصد خاندانی کاروبار سے وابستہ افرا کو مزید ترقی کے لیے دورِ جدید کے تقاضوں سے آگاہ کرنا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز نے کہا کہ خاندانی کاروبار معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں کیونکہ یہ روزگار کی فراہمی، حکومتی محاصل اور برآمدات کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔
اعجاز اے ممتاز نے کہا کہ خاندانی کاروباروں کی ترقی میں گورننس کا کردار بہت اہم ہے کیونکہ ہمیشہ ان ہی اداروں کی کارکردگی بہتر رہتی ہے جہاں گورننس بہتر ہو۔ 25مارچ کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ورکشاپ میں گورننس سمیت دیگر اہم موضوعات پر آگاہی فراہم کی جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف