شوہر کے علاوہ میرے دل میں ایک ٹام بوائے ہے ‘اداکارہ صنم سعید
بدھ 18 مارچ 2015 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ اگرچہ اپنے دل سے تو وہ ایک ٹام بوائے ہیں مگر انہیں ایک تصور کو برقرار بھی رکھنا ہے کیونکہ یہ مجبوری ہے۔ٹی وی پروگرام ٹونائٹ ایچ ایس وائی کی چوتھی قسط میں صنم سعید اور اداکار جنیدخان نے شرکت کی۔شو میں صنم سعید کا تعارف کراتے ہوئے میزبان ایچ ایس وائی نے کہا کہ ہم دونوں بچپن کے دوست ہیں اور صنم اس زمانے میں ایک ٹام بوائے کے طور پر زیادہ جانی جاتی تھیں۔
ڈراموں میں اپنے سنجیدہ کرداروں کی بناء پر شہرت حاصل کرنے والی صنم سعید کا کہنا تھا کہ جلد وہ ایک فلم ‘بچانا’ میں نظر آئیں گی جس میں وہ ایک چلبلی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جو کہ ان کے پرستاروں کے لیے ایک خوشگوار تبدیلی ہوگا۔(جاری ہے)
ڈراموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے صنم سعید نے بتایا کہ آخر وہ کیوں گلیمرس کرداروں میں نظر نہیں آتیں کیونکہ وہ ڈراموں کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے اصل کامیابی وہ تھی جب ایک ماں نے کہا کہ وہ مجھ سے متاثر ہوکر اپنی چودہ سالہ بیٹی کی شادی نہیں کررہی یا ایک لڑکی نے مجھے بتایا کہ اس نے میرے ڈراموں کو دیکھ کر اپنی تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح کے تبصرے بہت زیادہ معنی رکھتے ہیں۔صنم سعید نے کہا کہ وہ اپنے شعبے میں کسی خاس فرد کے قریب نہیں مگر ہر ایک کے ساتھ کام کررہی ہیں۔گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر فرحان کو بچپن سے جانتی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم