جماعت اہلحدیث کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 22مارچ کو منعقد ہو گا

بدھ 18 مارچ 2015 17:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) جماعت اہلحدیث کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 22مارچ کو مرکز دالگراں جامع مسجد القدس لاہور میں مرکزی امیر حافظ عبدالغفار روپڑی کی زیر صدارت منعقد ہو گا، اجلاس میں گرفتار علماء اور لاؤڈ سپیکرایکٹ کی زد میں ناجائز گرفتاریوں کے سلسلہ سمیت دیگر تنظیمی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں