یونیورسٹی لاء کالج ٹیلنٹ سے بھرپور ہے‘ ڈاکٹر مجاہد کامران
جمعرات 19 مارچ 2015 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ہر طرح کا ٹیلنٹ موجود ہے اور یہاں کے طلباء ہر میدان میں اپنا نام پیدا کر رہے ہیں ۔ وہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی 137ویں سالانہ کھیلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر کالج کی پرنسپل ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، صدر اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر حسن مبین عالم، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا کہ کھیل زندگی میں نظم و ضبط پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے بہترین کھیلوں کا انعقاد کرانے پر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی نے کہا کہ طلباء و طالبات نے کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا ہے اور ان میں جذبہ اور ولولہ دیکھا گیا ہے ۔قبل ازیں مختلف کھیلوں میں جیتنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ لاء کالج کے طالبعلم مشرف بہترین اتھلیٹ (میل) اور نور آصفہ بہترین اتھلیٹ فی میل قرار پائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات