گوگل پر بھی پاک ،آسٹریلیا کوارٹر فائنل میچ کا بخارچڑھ گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 21:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2015ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا ورلڈ کپ 2015 ء کا تیسرا کوارٹر فائنل ٹورنامنٹ کا اہم ترین میچ ہوگا جس کا ثبوت گوگل نے بھی دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ سے قبل گوگل نے اپنے مین پیج پر پاکستانی اور آسٹریلین جھنڈوں پر مبنی کھلاڑیوں کی تصاویر لگا دی ہیں جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوگل کو بھی پاکستان اور آسٹریلیاکے کوارٹر فائنل میچ کا بخار چڑھ گیا ہے۔
اس سے قبل ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کھیلے جاچکے ہیں لیکن گوگل کی جانب سے پاک بھارت میچ سے قبل اس تصویر کو مین پیج پر لگانا اس بات کی بھی وضاحت ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین تیسرا کوارٹر فائنل کل بروز جمعة المبارک پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے کھیلا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
سپریم کورٹ ضمنی انتخابات میں دھاند لی کا نو ٹس لے‘فرخ جاوید مون
بانی پی ٹی آئی محض اقتدار کے لئے سب کو بلیک میل کرتے ہیں ‘ رانا جمیل منج
(ن) لیگ کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے‘ملک افضل کھوکھر ..
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا